

روزوں کے بدلے جنت
ایک مولوی صاحب گاوں کی مسجد میں درس دے رہے تھے” روزوں کے بدلے جنت میں آپ کو اپنی ہی بیوی حوروں کی سردار بن کر ملے گی” یہ سن کر ایک دیہاتی نے پاس بیٹھے آدمی کو کہنی ماری اور اہستہ سے اسکے کان میں سرگوشی کی ” پتر ہور رکھ روزے” 😝😝😝
from Desi Poetry https://ift.tt/2ITtefd
from Desi Poetry https://ift.tt/2ITtefd

ایک آدمی نے مولوی صاحب سے سوال کیا
ایک آدمی نے مولوی صاحب سے سوال کیا…. کیا روزے کی حالت میں بیوی کو I LOVE YOU بول سکتے ھیں مولوی صاحب: دو باتوں کا خیال رکھنا لازمی ھے۔ ۱۔ اگر کسی اور کی بیوی ھو اور اس کے شوھر کو پتہ چل گیا تو پٹائی کے دوران خون نکلنے سے روزہ ٹوٹ سکتا […]
from Desi Poetry https://ift.tt/2LAYFg7
from Desi Poetry https://ift.tt/2LAYFg7
Subscribe to:
Comments (Atom)





